the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
کالعدم تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) کے آٹھ دہشت گرد مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع سنٹرل جیل کی سیکورٹی توڑ آج علی الصبح فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں نے سخت سیکورٹی والی اس جیل میں فرار سے



قبل جیل کے ایک ملازم کو قتل کر دیا اور ایک دوسرے ملازم کے ہاتھ پیر باندھ دیے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دارالحکومت بھوپال سمیت ارد گرد کے اضلاع اور یہاں تک پڑوسی ریاست کی پولیس کو بھی محتاط کردیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.